یہ ویب سائٹ صرف برطانیہ کے سامعین کے لیے ہے

BEACON-CF
طبی تحقیقی مطالعہ

سسٹک فائبروسس میں مبتلا مریضوں کے لیے
امید کی روشنی لا رہا ہے۔

خوش آمدید

طبی تحقیقی مطالعہ سسٹک BEACON-CF
فائبروسس میں مبتلا اُن مریضوں کے لیے ایک تفتیشی
مطالعاتی دوا تلاش کر رہا ہے جنہیں
ماڈیولٹرز سے فائدہ پہنچنے کی امید نہیں ہے۔

اس ویب سائٹ پر، آپ کو طبی تحقیقی مطالعہ، اس میں شامل تفتیشی مطالعاتی دوا، اور اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا حصہ لینا چاہے تو کیا کرنا ہے ان سب کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہے۔

BEACON-CF

طبی تحقیقی مطالعہ
کے بارے میں مزید جاننے ک
لیے
وقت نکالنے کا شکریہ۔